الیکسا انٹرنیٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی تھی جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی تھی۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ | |
کاروبار کی قسم | مکمل ملکیت ذیلی کمپنی |
---|---|
سائٹ کی قسم | Web traffic اور درجہ بندی |
دستیاب | انگریزی |
قیام | اپریل 1996 |
صدر دفاتر | |
متناسقات | 37.8009°N 122.4565°W |
مالک | امیزون (1999 میں خریدی) |
صدر | اینڈریو رام[1] |
کلیدی لوگ | ڈیوشیر فیسی (نائب صدر)[2] |
صنعت | انٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر |
مصنوعات | Alexa Web Search (2008میں منقطع) الیگزا toolbar |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 2,133 (نومبر 2015[update])[3] |
اندراج | انتخاب |
موجودہ حیثیت | فعال |
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے تھے، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا تھا۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی تھی۔[4] 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب گاہ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے تھے۔[3] یکم مئی 2022 کو ایمازون نے اپنی اس خدمت (سروس) کو منقطع کردیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.