From Wikipedia, the free encyclopedia
انگریز بادشاہ 871ء میں علاقہ ویسکس کے تخت پر بیٹھا لیکن اپنی بہادری اور لیاقت سے پورے انگلستان کا بادشاہ بن گیا۔ ڈنمارک کی حملہ آور فوجوں سے کئی بار جنگ کی اور 878ء میں اڈنگٹن کے مقام پر انھیں شکست فاش دی۔ 885ء میں لندن پر قبضہ کیا اور اینگلیز اور سیکسن قبائل کو مطیع کیا۔
ویکی ذخائر پر الفریڈ اعظم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(قدیم انگریزی میں: Ælfrēd Micela) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 849ء [1][2][3][4][5] وانٹیج | ||||||
وفات | 26 اکتوبر 899ء (49–50 سال)[6] ونچیسٹر | ||||||
مدفن | ونچیسٹر | ||||||
شہریت | ویسکس | ||||||
عارضہ | مرض کروہن مرگی [7] | ||||||
اولاد | ایڈورڈ ایلڈر [8] | ||||||
والد | ایتھلوولف [9][8] | ||||||
والدہ | اوسبرح [8] | ||||||
خاندان | خاندان ویسکس | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ انگلستان (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 23 اپریل 871 – 26 اکتوبر 899 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف [5]، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.