نحوی From Wikipedia, the free encyclopedia
ابوزكريا المعروف الفراء نحوی علم نحو اور عربی ادب کے امام تصور کیے جاتے ہیں۔ یہ امام الکوفین اور امیر المؤمنین فی النحو کے لقب سے ملقب ہیں۔
نحوی | |
---|---|
الفراء نحوی | |
(عربی میں: أبو زكريا الفراء) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 761ء [1][2] کوفہ |
تاریخ وفات | سنہ 822ء (60–61 سال)[1][2] |
وجہ وفات | طبعی موت |
شہریت | دولت عباسیہ |
کنیت | ابو زکریا |
لقب | امیر المؤمنین فی النحو |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
استاد | علی بن حمزہ کسائی کوفی |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، ماہرِ علم اللسان ، ماہر فلکیات ، مصنف |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | عربی |
درستی - ترمیم |
پورا نام يحيى بن زياد بن عبد الله بن منظور الديلمی، مولى بنو اسد (بنو منقر) کُنیت أبوزكرياء، اورعُرف الفراء نحوی ہے۔
امام فراء کوفہ میں پیدا ہوئے پھر بغداد منتقل ہوئے مامون الرشید کے زمانے میں شہزادوں کی تربیت کے لیے وہاں رہے آخری ایام میں دوبارہ کوفہ آ گئے۔ لیکن وفات مکہ حج کے لیے جاتے ہوئے ہوئی علم نجوم اور علم طب کے ماہر تھے ان کا رحجان معتزلہ کی طرف ہے۔ امام ثعلب کہتے ہیں اگر فراء نہ ہوتے تو لغت کسی کو نہ سمجھ میں آتی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.