العسکری مسجد
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
عراق کے شہر سامرا میں واقع ایک شیعہ مقدس مقام ہے۔ اس مزار کی تعمیر 944ء میں ہوئی اور اس مزار سے متصل ایک مسجد واقع ہے۔ اس مسجد کا نام العسکری مسجد ہے۔ اس مزار میں شیعوں کے 11 ویں اور دسویں امام مدفن ہیں۔ [1]
Remove ads
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads