اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام
From Wikipedia, the free encyclopedia
اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام (انگریزی: United Nations Development Programme) اقوام متحدہ کا عالمی ترقیاتی نیٹ ورک ہے۔ یہ تبدیلی کی حمایت کرتا ہے اور لوگوں کو اپنے لیے بہتر زندگی کی تعمیر میں مدد کے لیے علم، تجربے اور وسائل سے ممالک کو جوڑتا ہے۔ یہ ترقی پزیر ممالک کو ماہر مشورے، تربیت اور تعاون فراہم کرتا ہے، جس میں کم سے کم ترقی یافتہ ممالک کی امداد پر بڑھتی زور دیا جاتا ہے۔ اس سے اقوام عالم میں تکنیکی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ ملتا ہے۔
![]() | |
![]() Logo of the UNDP | |
مخفف | UNDP |
---|---|
قِسم | Programme |
قانونی حیثیت | Active |
ہیڈکوارٹر | نیو یارک شہر (International territory) |
Head | Achim Steiner[1] (Administrator) |
مالک تنظیم | اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل[2] |
ویب سائٹ | www.undp.org |
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.