افغان مہاجرین (Afghan refugees) سے مراد افغانستان کے وہ باشندے ہیں جو افغان جنگ کی وجہ سے متاثر ہوئے اور مجبوراََ اپنا ملک چھوڑ کر امن کے واسطے پڑوسی ممالک میں عارضی طور پر رہنے لگے۔ افغان مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد پاکستان چلی گئی اس کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک بشمول ایران،تاجکستان وغیرہ میں بھی ایک قلیل تعداد میں لوگ موجود ہیں۔

دیگر معلومات ملک/علاقہ, افغانستان میں سوویت جنگ (1978-89) ...
ملک/علاقہ افغانستان میں سوویت جنگ (1978-89) خانہ جنگی (1992–96) طالبان دور حکومت (1996–2001) جنگ افغانستان (2001ء– تاحال) - تاحال
پاکستان کا پرچم پاکستان 3,100,000 [1] 2,500,000 [2][3][A 1]
ایران کا پرچم ایران 3,100,000 [1] 950,000 - 2,400,000 [4][5][6][7]
متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 300,000 [8] [A 2]
جرمنی کا پرچم جرمنی 126,334 [9] [A 3]
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاست ہائے متحدہ 90,000 [10] [A 4]
مملکت متحدہ کا پرچم مملکت متحدہ 56,000 [11] [A 5]
آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 19,416 [12] [A 6]
آسٹریا کا پرچم آسٹریا 18,226 [13] [A 7]
بھارت کا پرچم بھارت 18,000 [14] [A 8]
کینیڈا کا پرچم کینیڈا 4,215 [15] [A 9] 5,390 [15] [A 10] 10,320 [15] [A 11] 16,240 [15] [A 12]
سویڈن کا پرچم سویڈن 6,904 [16] [A 13]
تاجکستان کا پرچم تاجکستان 1161 [17] 15,336 [17] 3,427 [17] [A 14]
قطر کا پرچم قطر 3,500 [18]
سوریہ کا پرچم شام 1,750 [19] [A 15]
ترکیہ کا پرچم ترکی 4,150 [20] [A 16]
بند کریں

حوالہ جات

ملاحظات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.