افریقی فرانسیسی

From Wikipedia, the free encyclopedia

افریقی فرانسیسی

افریقی فرانسیسی ((فرانسیسی: français africain)‏،تلفظ:فَغاسے اَفغِیکے) افریقا کے 24 ممالک میں بولی جانے والی فرانسیسی زبان کی قسم کا عام نام ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 12 کروڑ (2010ء) افراد یہ زبان بولتے ہیں۔

Thumb
فرانسیسی متکلم افریقا

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.