اعیان الشیعہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

اعیان الشیعہ چودہویں صدی ہجری میں لکھی جانے والی اہم کتابوں میں سے ایک کتاب کا نام ہے جس کے تالیف سید محسن الامین نے شروع کی اور ان کے بیٹے سید حسن الامین (1371 ہجری) نے اس کی تکمیل کی۔ جس میں صدر اسلام سے لے کر تالیف کی تاریخ تک کے شیعہ علما، فقہا اور اہم شخصیات کے احوال زندگی اور سیرت کا ذکر کیا گیا ہے۔[1]

اجمالی معلومات اعیان الشیعہ, (عربی میں: أعيان الشيعة) ...
اعیان الشیعہ
(عربی میں: أعيان الشيعة) 
مصنف سید محسن الامین  
اصل زبان عربی  
موضوع علم سوانح رجال  
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.