From Wikipedia, the free encyclopedia
اسماعیل بن ابراہیم (پیدائش: 9 دسمبر 756ء— وفات: 26 دسمبر 810ء) امام بخاری کے والد تھے۔ ابو الحسن اسماعیل بن ابراہیم ثقہ محدثین میں سے ہیں۔
اسماعیل بن ابراہیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 9 دسمبر 756ء |
تاریخ وفات | 26 دسمبر 810ء (54 سال) |
اولاد | محمد بن اسماعیل بخاری |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
چنانچہ امام ابن حبانؒ نے اپنی کتاب الثقات میں ان کا تذکرہ کیا ہے۔[1]
اسماعیل، حضرت حماد بن زید اور حضرت امام مالک سے روایت ہے کرتے ہیں کہ:
” | یعنی اسماعیل دونوں بزرگوں کے شاگرد ہیں۔ | “ |
” | رای حماد بن زید، صافح ابن المبارک بکلتا یدیہ | “ |
” | کان ابو البخاری من العلماء الورعین | “ |
[7][8] امام بخاریؒ کے والد اسماعیل علما التقیا میں سے تھے۔
موصوف کے تقویٰ کا یہ عالم تھا کہ انتقال کے وقت کثیر مال ترکہ میں چھوڑا۔ لیکن فرماتے تھے کہ اس سارے مال میں ایک درہم بھی حرام یا مشتبہ نہیں ہے۔[4]
یہی مال امام بخاریؒ کی پرورش میں استعمال ہوا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.