From Wikipedia, the free encyclopedia
اسماعیلی ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔
اسماعیلی ریلوے اسٹیشن Ismaili Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | اسماعیلی | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | IMI | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
اسماعیلی ریلوے اسٹیشن، بلوچستان کے ضلع چاغی کے ضلعی صدر مقام چاغی سے 42 کلومیٹر اور صوبائی صدر مقام کوئٹہ سے 384 کلومیٹر پر کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن پر واقع ہے۔ اس ریلوے لائن پر موجود اسٹیشنوں کو 1876 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا تھا اور بلوچستان، سیستان ریلوے لائن کو 1905ء سے 1921ء کے درمیان مکمل کر لیا تھا۔ یہ مشرقی وسطی کے ساتھ ایک ہم تجارتی روٹ ہے جو برصغیر کو براہ راست مشرقی وسطی اور یورپ سے بذریعہ ریل لائن منسلک کرتا ہے یہی وجہ ہے اب تک یہ ریلوے لائن تجارتی مقاصد کی وجہ سے پاکستان اور ایران کے درمیان بحال ہے۔
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اسماعیلی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ IMI ہے
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
اسماعیلی ریلوے اسٹیشن اسماعیلی میں واقع ہے
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.