اسلوبیات

From Wikipedia, the free encyclopedia

سادہ سے الفاظ میں اسلوبیات کو یوں کہا جا سکتا ہے کہ یہ اسلوب (method) کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Methodology کہتے ہیں

  • اور اپنی تعریف کے مطابق یہ کسی بھی شعبہ علم میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے طریقہ کار یا اسلوب کے علم کا نام ہے۔
  • فلسفہ میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہاں اس کو ذرا مزید لچھے دار بنا کر یوں پیش کیا جاتا ہے کہ: کسی بھی علم میں اس کے اصول و ضوابط اور اس کے دستورالعمل کے تجزیے و تحقیق کرنے کے عمل کو اسلوبیات یا علم اسلوب کہا جاتا ہے۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.