اسد خاندان
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسد خاندان (انگریزی: Al-Assad family) [a] [1] سوریہ کا ایک سیاسی خاندان ہے جس نے بعث پارٹی کے تحت 1971ء میں حافظ الاسد صدر سوریہ بننے کے بعد سے سوریہ پر حکومت کی ہے۔ ان کی موت کے بعد، جون 2000ء میں ان کا جانشین ان کا بیٹا بشار الاسد بنا۔ اس خاندان نے 1971ء سے دسمبر 2024ء تک سوریہ پر حکومت کی۔[2][3][4][5]
اسد خاندان Al-Assad Family عَائِلَة الْأَسَد ʿāʾilat al-ʾAsad | |
---|---|
![]() اسد خاندان, ت 1993۔ سامنے: حافظ الاسد اور اس کی بیوی, انیسہ مخلوف۔ پیچھے، بائیں سے دائیں: ماہر الاسد، بشار الاسد، باسل الاسد، ماجد اور بشری الاسد۔ | |
نسلیت | سوری |
موجودہ علاقہ | اللاذقیہ |
مقام آغاز | سوریہ |
ارکان | حافظ الاسد بشار الاسد ماہر الاسد Rifaat al-Assad |
مربوط خاندان | Makhlouf، Shalish |
روایات | نصیریہ (1971–تاحال) اہل سنت (2000–present by alliance) |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.