ارنسٹ والٹن
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
ارنسٹ والٹن ایک آئر رلینڈ کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات نوبل انعام جیتنے والے سائنس دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1951ء میں پیڑ زیمینکے ساتھ مشترکہ جیتا ،جس کی ایٹامک نیوکلس کی ایٹمی زرات کے ذریعے ٹرانس میوٹیشن کرنے میں ان کے قابل قدر کارنامے تھے۔
ارنسٹ والٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Ernest Thomas Sinton Walton) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Ernest Thomas Sinton Walton) |
پیدائش | 6 اکتوبر 1903ء [1][2][3][4][5] |
وفات | 25 جون 1995ء (92 سال)[1][2][6] بیلفاسٹ [7][8]، ڈبلن [9] |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ آئرش آزاد ریاست |
مذہب | میتھوڈسٹ مسیحیت |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | ٹرنیٹی کالج، ڈبلن جامعہ کیمبرج Methodist College Belfast |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج (1927–1931) ٹرنیٹی کالج، ڈبلن (1922–1927) |
ڈاکٹری مشیر | ایرنسٹ ردرفورڈ |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
شعبۂ عمل | طبیعیات [12]، نویاتی طبیعیات [12]، ذراتی طبیعیات [12] |
ملازمت | جامعہ کیمبرج ، ٹرنیٹی کالج، ڈبلن |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1951)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1947)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1945)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1939)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1938)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1937)[15] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.