From Wikipedia, the free encyclopedia
اراک، صوبہ مرکزی، ایران کا اہم شہر ہے۔ 2005ء کے اندازے کے مطابق اس کی آبادی 511،127 ہے۔ تہران سے 280 کلومیٹر دور واقع یہ شہر تین اطراف سے پہاڑیوں میں گھرا ہوا ہے۔ ایران کے دو اہم شہر قم اور اصفہان اس کے قریب واقع ہیں۔
عام طور پر اس کی آب و ہوا سرد اور خشک ہے۔ جبکہ گرمیوں میں گرم خشک ہوتی ہے۔ گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سردیوں میں درجہ حرارت اکثر نقطہ انجماد سے نیچے گر جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر اراک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.