البانیہ کے وزیر اعظم From Wikipedia, the free encyclopedia
ادی راما (Edi Rama) ایک البانوی سیاست دان، مصور، مصنف، یونیورسٹی کے سابق لیکچرر، پبلسٹی مینیجر اور باسکٹ بال کے سابق کھلاڑی ہیں، [8] جنھوں نے 2013ء سے البانیہ کے 33ویں اور موجودہ وزیر اعظم اور 2005ء سے البانیہ کی سوشلسٹ پارٹی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھیں 1998ء میں ثقافت، نوجوانوں اور کھیلوں کا وزیر مقرر کیا گیا، یہ عہدہ ان کے پاس 2000ء تک رہا۔ 2000ء میں تیرانا کے پہلے میئر منتخب ہوئے، وہ 2003ء اور 2007ء میں دوبارہ منتخب ہوئے۔
ادی راما | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(البانوی میں: Edi Rama) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم البانیہ [1][2][3] | |||||||
آغاز منصب 15 ستمبر 2013 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (البانوی میں: Edvin Kristaq Rama) | ||||||
پیدائش | 4 جولائی 1964ء (60 سال)[4][5] تیرانا | ||||||
شہریت | البانیا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس | ||||||
پیشہ | سیاست دان [6]، مصور ، صحافی ، باسکٹ بال کھلاڑی ، مجسمہ ساز | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | البانوی زبان ، فرانسیسی ، انگریزی ، اطالوی | ||||||
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف میساچوسٹس بوسٹن | ||||||
کھیل | باسکٹ بال | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.