ادرک (Ginger)، زنجبیل کے پودے کا جڑ نما تنا (rhizome) ہے، جو دوا، مصالحہ اور خوارک کی سجاوٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف ادرک, صورت حال ...
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ادرک

Thumb
 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر  (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
نوع ناقص ڈیٹا[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر  (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی  حیویات
عالم اعلی حقیقی المرکزیہ
مملکت نباتات
ذیلی مملکت ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ  ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ نباتات عروقی
ذیلی تقسیم تخم بردار پودا
سائنسی نام
Zingiber officinale[2][3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
William Roscoe   ، 1807  ویکی ڈیٹا پر  (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر  (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں
Thumb
زنجبیل کا پودا

پیداوار

دیگر معلومات بالائی 6 ادرک پیداواری ممالک، 2012, ملک ...
بالائی 6 ادرک پیداواری ممالک، 2012 
ملک پیداوار (ٹن)
 بھارت703,000
 چین425,000
 نیپال255,208
 نائجیریا156,000
 تھائی لینڈ150,000
 انڈونیشیا113,851
 عالمی 2,095,056

ماخذ: Food and Agricultural Organization of the United Nations[10]

بند کریں

مختلف استعمالات

ادرک کے بے انتہا فوائد کے باعث اسے نہ صرف کھانوں بلکہ متعدد ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے مفید غذائی اجزا سے بھرپور یہ بوٹی انسانی جسم کے لیے حیرت انگیز فوائد سے مالا مال ہے۔ ادرک کے استعمال سے نظامِ ہضم کو بہتر بنانے میں تو مدد ملتی ہی ہے اس کے علاوہ یہ کولیسٹرول کم کرنے، وزن کم کرنے میں مدد، جسم کو ترو تازہ رکھنے میں بھی کارآمد ہے۔ ادرک کی چائے ادرک کو استعمال کرنے کے بہت سے فائدے ہیں۔[11]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.