From Wikipedia, the free encyclopedia
مجدالدین ابوالفتح احمد بن محمد غزالی پانچویں صدی ہجری کے شافعی فقہا و صوفیا میں سے تھے وہ امام غزالی کے برادرِ اصغر بھی تھے۔
ایک عرصہ تک مدرسہ نظامیہ بغداد میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔
تصوف کا غلبہ ہوا تو سب چھوڑ چھاڑکراپنے بڑے بھائی امام محمد غزالی صاحب "احیا ءالعلوم"کی تحریک میں شامل ہو گئے۔ ان کے وصال کے بعد ان کے مشن کو کامیابی سے چلاتے رہے۔ وعظ ونصیحت تصنیف وتألیف کا سلسلہ جاری رکھا آپ کے وعظ میں بیحد تأثیر تھی۔ آپ کے وعظ کی برکت سے ہزاروں لوگ راہِ راست پر آئے۔ آپ فصیح اللسان اور صاحب ِکرامت تھے۔
آپ نے امت مسلمہ کو مفید کتب سے نوازا ہے، ان میں سے چند کتب یہ ہیں!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.