دہلی سلطنت کے تغلق خاندان کا پانچواں حکمران جس نے 1389ء سے 1390ء تک حکومت کی۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو بکر خان ابن ظفر خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ تغلق، ہندوستان میں تغلق خاندان کا پانچواں فرمانروا تھا۔ فیروز شاہ تغلق کے بیٹے فتح خان کا پوتا تھا۔ 791ھ بمطابق 1388ء کو سلطان تغلق خان کے بعد تخت پر بیٹھا۔
ابو بکر شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 14ویں صدی | ||||||
وفات | سنہ 1390ء (39–40 سال) الور | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
خاندان | تغلق | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 15 مارچ 1389 – 1390 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
اس کے عہد میں باغیوں نے بغاوت کت ڈالی تھی۔ باغیوں پر قابو پانے کے بعد ملتان، لاہور اور دوسرے علاقوں کے حاکموں کو سلطانی عہدے داروں کے قتل کا حکم دیا۔ چنانچہ فسادات شروع ہو گئے۔ کسانوں نے لگان ادا کرنا بند کر دیا اور محمد شاہ بن فیروز شاہ کی زیر قیادت اکٹھے ہونا شروع ہو گئے۔ محمد شاہ دہلی پر حملہ آور ہوا۔ ادھر اس کا بیٹا شہزادہ ہمایوں خاں بھی حملہ آور ہوا۔ ابوبکر ڈیڑھ سال کی حکومت کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.