From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن اسحٰق بن ندیم (وفات: 995ء) جو ابن ندیم کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کا پورا نام ابوالفراج محمد ابن اسحاق الندیم تھا۔ ابن ندیم بغداد کے باشندے تھے۔ اس نے عربی زبان کی پہلی انسائیکلو پیڈیا الفہرست تصنیف کی۔[2] الفہرست میں بے شمار مصنفوں کی اور ان کتب کا ذکر ہے جو اب ناپید ہو چکی ہیں۔ ابن ندیم 10 ویں صدی عیسوی کے عرب تھے۔[3][4] ابن ندیم خلیفہ ہارون الرشید کے دربار میں ایک مستند موسیقار کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.