آزاد کشمیر اسمبلی

پاکستان میں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی From Wikipedia, the free encyclopedia

آزاد کشمیر اسمبلی

آزاد کشمیر اسمبلی پاکستانی کشمیر کا قانون ساز ایوان ہے، جو مظفرآباد میں واقع ہے۔ اس ایوان کے 49 ارکان ہیں ، جن میں 41 ارکان براہ راست آزاد کشمیر کو عوام کی رائے دہی سے منتحب کیے جاتے ہیں۔ 5 خواتین ارکان اور 3 نشستیں علما اور ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ہے۔

اجمالی معلومات آزاد کشمیر اسمبلی Azad Kashmir Legislative Assembly, قیادت ...
آزاد کشمیر اسمبلی
Azad Kashmir Legislative Assembly
آٹھویں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی
قیادت
اسپیکر
شاہ غلا قادر
پاکستان مسلم لیگ ن
از 30 جولائی 2016
نائب اسپیکر
سردار فاروق طاہر
پاکستان مسلم لیگ ن
از 30 جولائی 2016
قائد حزب اختلاف
چودھری محمد یاسین
پاکستان پیپلز پارٹی
از اگست 2016
ساخت
نشستیں49
Thumb
سیاسی گروہ
حکومت (32)
  •   پاکستان تحریک انصاف (32)

حزب اختلاف (12)

انتخابات
نظام رائے شماری
First past the post
پچھلے انتخابات
25 جولائی 2021
مقام ملاقات
مظفر آباد، آزاد کشمیر
ویب سائٹ
www.ajkassembly.gok.pk
بند کریں

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.