From Wikipedia, the free encyclopedia
اس اصطلاح کے عام معنی ہیں ﴿وہ چیز جس کا تعلق خیالات سے ہے ﴾ فلسفے میں آدرش سے مراد وہ بلند ترین خیال یا اعلی مقصد ہے جو انسانوں کے عمل، خیالات، خواہشات اور کردار کا نصب العین یا آخری منزل ہے۔ افلاطون نے برکلے تک تمام مثالی فلاسفہ نے انسان کے تین آدرش بتائے ہیں :
صداقت، حسن، نیکی۔ ان کو اقدار حیات بھی کہتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.