نام فہد احمد کیہر، تعلق کراچی، پاکستان سے اور اکتوبر 2006ء سے اردو ویکی پیڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس ناچیز کی ہمیشہ یہی کوشش رہتی تھی کہ اپنی ناقص معلومات کو دوسروں تک پہنچا سکوں اور اردو وکیپیڈیا کو اس خواہش کی تکمیل کا بہترین ذریعہ پایا
| یہ صارف ایک پاکستانی ویکیپیڈین ہے | |
---|
دیگر معلومات جغرافیہ ...
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہے | جغرافیہ |
---|
بند کریں
| یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے |
---|
یہ صارف نقشہ جات میں دلچسپی رکھتا ہے | |
---|
یہ صارف ایک پیشہ ور مترجم ہے | |
---|
صارف ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کا شوقین ہے | |
---|
|
اس صارف کی مادری زبان سندھی ہے |