دریا
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
کسی پہاڑ یا جھیل سے بہت سا پانی نکل کر قدرتی طور پر خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں۔ دریا یا تو کسی دوسرے دریا سے جا ملتا ہے۔ یا کسی بحر یا بحیرے میں جاگرتا ہے۔ دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی ایک دریا دوسرے دریا میں جاگرے تو معاون کہلاتا ہے۔ کچھ صورتوں میں ایک دریا اپنے بہاؤ کے دوران، راستے میں ہی زمین میں جذب اور بخارات بننے کی وجہ سے خشک ہو جاتا ہے اور اپنے دریائی رستے کے آخر تک نہیں پہنچ پاتا ۔. چھوٹے دریاؤں کو اپنے بہاوَ کے حساب سے بعض دفعہ پر کئی اور ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے جیسا کہ چشمہ، ندی،نالہ اور کریک . ان ناموں کے استعمال کی کوئی باقاعدہ وجہءتسمیہ[1] نہیں ہے اور علاقائی طور مختلف نام راِئج ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.