ماتو گروسو
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماتو گروسو (Mato Grosso) (پرتگیزی تلفظ: [ˈmatu ˈɡɾosu] – لفظی۔ "گھنی جھاڑیاں") برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ملک کے مغربی حصے میں واقع اور بلحاظ رقبہ برازیل کی تیسری سب سے بڑی ریاست ہے۔[3] ہمسایہ ریاستیں (مغرب گھڑی سے ) روندونیا، ایمازوناس، پارا، توکانتینس، گوئیاس اور جنوبی ماتو گروسو ہیں۔
اجمالی معلومات ماتو گروسو, ریاست ماتو گروسو State of Mato Grosso ...
ماتو گروسو | |
---|---|
ریاست ماتو گروسو State of Mato Grosso | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1889 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | برازیل [1][2] |
دار الحکومت | کویابا |
تقسیم اعلیٰ | برازیل |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔15.56667°S 56.06667°W / -15.56667; -56.06667 |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−04:00 |
رمزِ ڈاک | |
آیزو 3166-2 | BR-MT |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3457419 |
درستی - ترمیم |
بند کریں