![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3c/Luzhniki_Stadium2.jpg/640px-Luzhniki_Stadium2.jpg&w=640&q=50)
2018ء فیفا عالمی کپ فائنل
فٹبال مقابلہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
2018ء فیفا عالمی کپ فائنل (انگریزی: 2018 FIFA World Cup Final) ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک میچ ہے جو 2018ء فیفا عالمی کپ کے فاتح کا تعین کے لیے فرانس اور کرویئشا کی قومی فٹ بال ٹیمون کے درمیان میں لوژنئکی اسٹیڈیم، ماسکو میں 15 جولائی 2018ء کو کھیلا گیا، جس میں فرانس نے کوریئشا کے 2 گول کے مقابلے میں 4 گول کیے اور عالمی کپ کا فائنل جیت گئی۔
اجمالی معلومات مقابلہ, فرانس ...
![]() لوژنئکی اسٹیڈیم، ماسکو فائنل کا میزبان | |||||||
مقابلہ | 2018ء فیفا عالمی کپ | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
تاریخ | 15 جولائی 2018ء (2018ء-07-15) | ||||||
مقام | لوژنئکی اسٹیڈیم, ماسکو | ||||||
پلیئر آف دی میچ | انتون گریزمین (فرانس)[1] | ||||||
ریفری | Néstor Pitana (ارجنٹائن)[2] | ||||||
حاضری | 78,011[3] | ||||||
موسم | جزوی طور پر ابر آلود 27 °C (81 °F) 51% مرطوبیت[4] | ||||||
← 2014ء 2022 → |
بند کریں