![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/a/ae/2014_Commonwealth_Games_Logo.svg/langur-640px-2014_Commonwealth_Games_Logo.svg.png&w=640&q=50)
2014ء دولت مشترکہ کھیل
From Wikipedia, the free encyclopedia
2014ء دولت مشترکہ کھیل (انگریزی: Commonwealth Games) تنظیمی نام (XX Commonwealth Games)، 23 جولائی تا 3 اگست 2014 تک اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں منعقد ہو ئے۔ جس میں انگلستان نے سب سے زیادہ تمغے حاصل کیے، اس سے پچھلے ساتوں دولت مشترکہ کھیلوں میں آسٹریلیا ہی پہلے درجہ پر ہوتا تھا۔
اجمالی معلومات نعرہ, افتتاحی تقریب ...
![]() | |||
نعرہ | لوگ، مقام، جذبہ | ||
---|---|---|---|
افتتاحی تقریب | 23 جولائی 2014 | ||
اختتامی تقریب | 3 اگست 2014 | ||
Queen's Baton Final Runner | سر چیرس ہوئے | ||
ویب سائٹ | www.glasgow2014.com | ||
|
بند کریں