From Wikipedia, the free encyclopedia
11 فروری 2014 کو الجزائری ائیر فورس کا ایک لوک ہیڈ سی-130 ہرکولیس جہاز حادثے میں تباہ ہو گیا۔ حادثہ جبل فرطاس میں پیش آیا۔ جائے حادثہ عین کرشہ، صوبہ ام البواقی کے قریب ہے۔[1] اس حادثے میں قریبا ً 77 افراد مارے گئے اور 1 کے زندہ بچ جانے کی اطلاع ہے۔[2][3]
حادثہ کا شکار ہوائی جہاز کی طرز کا دوسرا الجزائری سی-130 جہاز | |
تصادم | |
---|---|
تاریخ | 11 فروری 2014ء |
خلاصہ | زیر تفتیش |
مقام | عین کرشہ، صوبہ ام البواقی، الجزائر کے قریب |
ہوائی جہاز | |
ہوائی جہاز قسم | لوک ہیڈ سی-130 ہرکولیس |
اندراج | 7T-WHM |
مقام پرواز | تمنراست، الجزائر |
مقام سقوط | ورقلہ، الجزائر |
منزل مقصود | قسنطینہ، الجزائر |
مسافر | 78 |
اموات | 77 |
محفوظ | 1 |
جہاز لوک ہیڈ سی-130 ہرکولس طرز کا تھا، جو ریاستہائے متحدہ میں تیار کیا جاتا ہے۔ جہاز کا نمبر 7T-WHM تھا اور 1982 میں تیار کیا گیا تھا۔ لوک ہیڈ مارٹن کمپنی کا بیان ہے کہ اس نے سی 130 جہاز الجزائری افواج کو 1982 اور 1990 کے درمیان میں فروخت کیے تھے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.