![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/6/6b/FIFA_World_Cup_2006_Logo.svg/langur-640px-FIFA_World_Cup_2006_Logo.svg.png&w=640&q=50)
2006ء فیفا عالمی کپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جرمنی میں منعقد ہونے والے سنہ دو ہزار چھ کے فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں اٹلی نے فرانس کو فائنل میں پینلٹی ککس پر تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر چوتھی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ اٹلی اس سے قبل تین مرتبہ سنہ انیس سو چونتیس، انیس سو اڑتیس اور انیس سو بیاسی میں فٹ بال کا عالمی کپ جیت چکا ہے۔ اٹلی برازیل کے بعد دوسری ٹیم ہے جس نے یہ مقابلے چار مرتبہ جیتے ہیں۔ اٹلی کی ٹیم اس مرتبہ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
اجمالی معلومات FIFA Fußball-Weltmeisterschaft Deutschland 2006, ٹورنامنٹ کی تفصیل ...
FIFA Fußball-Weltmeisterschaft Deutschland 2006 | |
---|---|
![]() 2006 FIFA World Cup official logo: Celebrating Faces of Football | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | جرمنی |
تاریخ | 9 جون – 9 جولائی |
ٹیمیں | 32 (6 اتحادیوں سے) |
میدان | 12 (12 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | ![]() |
دوسرے درجہ پر | ![]() |
تیسرے درجہ پر | ![]() |
چوتھے درجہ پر | ![]() |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 64 |
گول | 147 (2.3 فی میچ) |
تماشائی | 3,359,439 (52,491 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | ![]() (5 گول) |
بہترین کھلاڑی | ![]() |
بہترین نوجوان کھلاڑی | ![]() |
بہترین گول کیپر | ![]() |
→ 2002ء 2010ء ← |
بند کریں