From Wikipedia, the free encyclopedia
1989ء میں تقریباً دو ماہ تک جاری بھاگل پور فساد میں ایک ہزار سے زیادہ مسلمانوں کا قتل کیا گيا تھا۔ اور بعد میں فساد کے متاثرین کے مکانات، دکانیں، کھیت اور دوسری جائدادوں پر دیگر لوگوں نے جبری قبضہ کر لیا تھا یا انھیں خوفزدہ کرکے اونے پونے دام دے کر خرید لیا تھا۔[3]
1989 بھاگل پور تشدد | |||
---|---|---|---|
بسلسلہ بھارت میں مذہبی تشدد | |||
Location of the Bhagalpur district in Bihar, India | |||
تاریخ | اکتوبر–نومبر 1989 | ||
مقام | |||
طریقہ کار | قتل، معاندانہ آتش زدگی اور لوٹ مار | ||
تنازع میں شریک جماعتیں | |||
متاثرین | |||
|
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.