1988ء گرمائی اولمپکس
From Wikipedia, the free encyclopedia
1988 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXIV Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے چوبیسویں اولمپکس تھے، جو جنوبی کوریا کے شہر سیول میں 1988ء میں 17 ستمبر تا 2 اکتوبر کے دوران منعقد ہوئے۔
اجمالی معلومات
بند کریں