![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/5/50/Mexico_86_Logo.svg/langur-640px-Mexico_86_Logo.svg.png&w=640&q=50)
1986ء فیفا عالمی کپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
میکسیکو میں منعقد ہونے والے 1986ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم نے جرمنی کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز جیتا تھا۔ اِس سے قبل ارجنٹائن نے 1978 میں پہلی بار یہ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔
اجمالی معلومات Copa Mundial de Fútbol México '86, ٹورنامنٹ کی تفصیل ...
Copa Mundial de Fútbol México '86 | |
---|---|
![]() 1986 فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | Mexico |
تاریخ | 31 مئی – 29 جون (30 دن) |
ٹیمیں | 24 (5 اتحادیوں سے) |
میدان | 12 (9 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | ![]() |
دوسرے درجہ پر | ![]() |
تیسرے درجہ پر | ![]() |
چوتھے درجہ پر | ![]() |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 52 |
گول | 132 (2.54 فی میچ) |
تماشائی | 2,393,031 (46,020 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | ![]() |
بہترین کھلاڑی | ![]() |
→ 1982 1990 ← |
بند کریں