ارجنٹائن میں منعقد ہونے والے سنہ1978 کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں میزبان ارجنٹائن نے نیدر لینڈز کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلی بار یہ اعزاز جیتا تھا۔

اجمالی معلومات Argentina '78, ٹورنامنٹ کی تفصیل ...
1978 فیفا عالمی کپ
Argentina '78
فائل:1978 FIFA World Cup logo.svg
1978 فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکارجنٹائن
تاریخ1 – 25 جون(25 دن)
ٹیمیں16 (5 اتحادیوں سے)
میدان6 (5 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین ارجنٹائن (1 بار)
دوسرے درجہ پر نیدرلینڈز
تیسرے درجہ پر برازیل
چوتھے درجہ پر اطالیہ
اعداد و شمار
کل مقابلے38
گول102 (2.68 فی میچ)
تماشائی1,546,151 (40,688 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والاارجنٹائن کا پرچم ماریو کیمپس (6 گول)
بہترین کھلاڑیارجنٹائن کا پرچم ماریو کیمپس
1974
1982
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.