اجمالی معلومات
بند کریں

واقعات

  • فرانس کا پرچم 1942ء - پیئیر لاوال فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔
  • 1946ء - لیگ آف نیشنز کا اختتام ہو گیا۔ (جمعیت الاقوام کا اختتام ہو گیا)
  • آئرلینڈ کا پرچم 1949ء - جمہوریہ آئرلینڈ کا قانون نافذ ہو گیا
  • مصر کا پرچم 1954ء - مصر میں جمال عبدالناصر کی حکومت کا آغاز ہوا۔
  • زمبابوے کا پرچم 1980ء - روڈیشیا جمہوریہ زمبابوے بن گیا۔
  • پاکستان کا پرچم 1993ء - صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے نواز شریف کی حکومت کو برطرف کر دیا۔
  • 1993ء - بلخ شیر مزاری نگراں وزیر اعظم پاکستان منتخب۔
  • 1993ء سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے قومی اسمبلی تحلیل اور کابینہ برخاست کردی [1]
  • 1956ء مصر اور اسرائیل جنگ بندی پر رضامند ہوئے [1]
  • 1946ء لیگ آف نیشنز ختم کردی گئی[1]
  • 1945ء سوویت یونین اور بولیویا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]
  • 1906ء امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سات اعشاریہ نوشدت کا زلزلہ،زلزلے اور آتشزدگی سے چار ہزار افراد ہلاک اور شہرکا پچھہتر فیصد حصہ تباہ ہوا[1]
  • 1797ء فرانس اور آسٹریا کے درمیان فائر بندی کے معاہدے پر دستخط ہوئے [1]
  • ہر سال 18اپریل کو دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ عالمی سطح پر اس دن کومنانے کا مقصد دنیابھر کی مختلف قدیم تہذیبوں اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانا ہے۔
  • 2018ء - سوازی لینڈ کے بادشاہ مسواتی سوم نے ملک کا نام بدل کر اسواتینی کر دیا۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1989ء زمبابوے کو آزادی حاصل ہوئی[1]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.