9 مئی 1752

رجب 1166ھ کو سورج ملی جاٹ نے پرانی دھلی کو لوٹا ہرچنداس مصنف چہار گلزار شجاعی کا بیان ہے کہ جب جاٹوں نے لوٹنا شروع کیا تو دھلی کے باشندے گھبراہٹ اور پریشانی میں گھروں سے نکل کھڑے ہوئے وہ در بدر گلی گلی مارے پھرتے تھے بالکل اسی طرح جیسے کوئی ٹوٹا ہوا جہاز ظالم موجوں کے رحم و کرم پر ہو ہر شخص پاگلوں کی طرح پریشان حال اور گھبرایا ہوا نظر آتا تھا

دسمبر

دیگر معلومات اٹھارویں صدی کی چھٹی دہائی ...
اٹھارویں صدی کی چھٹی دہائی
1751ء | 1752ء | 1753ء | 1754ء | 1755ء | 1756ء | 1757ء | 1758ء | 1759ء | 1760ء
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
بند کریں

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.