![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e1/UPI-Logo-vector.svg/langur-640px-UPI-Logo-vector.svg.png&w=640&q=50)
یونیفائڈ پے منٹس انٹرفیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
یونیفائڈ پے منٹس انٹرفیس (انگریزی: Unified Payments Interface) ایک فوری طور ادائیگی کا نظام ہے جسے نیشنل پے منٹس کارپوریشن آف انڈیا نے تیار کیا ہے۔ اس سے بین بینک معملتیں ممکن ہیں۔ یہ انٹرفیس ریزرو بینک آف انڈیا کے زیر احکام ہے اور موبائل آلات کے ذریعے دو بینک کھاتوں کے بیچ فوری پیسوں کی منتقلی کا کام کرتا ہے۔ [1]
اجمالی معلومات قسم مصنوعہ, مالک ...
![]() | |
قسم مصنوعہ | بر سر موقع بینک ادائیگی کا نظام |
---|---|
مالک | این پی سی آئی |
متعارف | 11 اپریل 2016؛ 8 سال قبل (2016-04-11) |
بازار | بھارت |
ویب سائٹ | www |
بند کریں