![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9b/Joseph_of_Islam.png/640px-Joseph_of_Islam.png&w=640&q=50)
یوسف (اسلام)
ایک پیغمبر۔ یعقوب کے بیٹے اور اسحاق کے پوتے۔ قرآن میں آپ کے نام سے ایک سورت ہے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
یوسف علیہ السلام اللہ تعالٰی کے نبی تھے۔ آپ کا ذکر بائبل میں بھی ملتاہے۔ آپ یعقوب علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ آپ کا تعلق انبیا اللہ کے خاندان سے تھا۔ گیارہ سال کی عمر سے ہی نبی ہونے کے آثار واضح ہونے لگے۔ آپ نے خواب میں دیکھا کہ گیارہ ستارے، سورج اور چاند آپ کو سجدہ کر رہے ہیں۔ آپ کے والد یعقوب علیہ السلام نے آپ کو اپنا خواب کسی اور کو سنانے سے منع کیا۔ قرآن مجید کی ایک سورت ان کے نام پہ ہے۔ قران نے یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص کہا ہے۔ سورہ انعام اور سورہ غافر میں بھی ان کا ذکر آیا ہے۔ آپ نے 120 سال عمر پائی۔
اجمالی معلومات پیغمبر, يُوسُف Joseph ...
پیغمبر | |
---|---|
يُوسُف Joseph | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | کنعان ![]() |
مقام وفات | مصر ![]() |
زوجہ | آسناتھ |
اولاد | منسی ![]() |
والد | یعقوب |
والدہ | راحیل |
عملی زندگی | |
پیشہ | واعظ ، اسلامی نبی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں