![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ac/Prophet_Jeremiah_Name.svg/langur-640px-Prophet_Jeremiah_Name.svg.png&w=640&q=50)
یرمیاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ارمیاہ یا یرمیاہ ایک نبی تھے جن کا نام قرآن میں براہ راست تو نہیں لیکن کچھ احادیث روایات میں ان کا ذکر ملتا ہے، اس کے علاوہ کتاب مقدس کے عہدنامہ قدیم میں بیشتر مقامات پر ملتا ہے۔ ان کا تعلق یعقُوب (یعقوب علیہ السلام) کے بیٹے لاوی کے خاندان سے تھا۔
اجمالی معلومات ارمیاہ بن حلقیا, نبی، پیغمبر ...
ارمیاہ بن حلقیا | |
---|---|
![]() ارمیاہ کلیسا سیستن کی چھت پر | |
نبی، پیغمبر | |
پیدائش | 655 ق۔م عنتوت، (کنعان موجودہ عناتا، فلسطین) |
وفات | 570 یا 580 ق۔م![]() |
مزار | نامعلوم؛ ایک روایت کے مطابق شمالی آئرلینڈ میں |
تہوار | 1 مئی (مشرقی راسخ الاعتقاد) 1 جنوری (حبشی) 30 اپریل (قبطی) 11 مئی (یروشلمی) 3 جولائی (مصری) |
بند کریں