ہیبئی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیبئی (Hebei) (چینی: 河北؛ پنین: Héběi) شمالی چین میں عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ نام ہیبی کا مطلب "دریا کے شمال میں" ہے جو اس کے محل وقوع دریائے زرد کے شمال میں ہونے کا حوالہ دیتا ہے۔[3]
اجمالی معلومات 河北省, نام نقل نگاری ...
河北省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 河北省 (Héběi Shěng) |
• مخفف | 冀 (پنین: Jì) |
نقشہ محل وقوع صوبہ ہیبئی Hebei Province | |
وجہ تسمیہ | 河 hé—"(زرد) دریا" 北 běi—"شمال" "دریائے زرد کے شمال میں" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | شیجیاژوانگ |
تقسیمات | 12 پریفیکچر، 172 کاؤنٹیاں، 2207 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | ژوو بینشن |
• گورنر | ژانگ چنگوئی |
رقبہ | |
• کل | 187,700 کلومیٹر2 (72,500 میل مربع) |
رقبہ درجہ | بارھواں |
آبادی (2010)[1] | |
• کل | 71,854,202 |
• درجہ | چھٹا |
• کثافت | 380/کلومیٹر2 (990/میل مربع) |
• کثافت درجہ | گیارھواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان: 96% مانچو: 3% ہوئی: 0.8% منگول: 0.3% |
• زبانیں اور لہجے | جیلو مینڈارن, بیجنگ مینڈارن, جن |
آیزو 3166 رمز | CN-13 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 2.40 ٹرلین US$ 379 بلین[2] (چھٹا) |
- فی کس | CNY 33,571 US$ 5,198 (چودھواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.810 (اعلی) (دسواں) |
ویب سائٹ | www.hebei.gov.cn (آسان چینی) english.hebei.gov.cn (انگریزی) |
بند کریں
اجمالی معلومات ہیبئی, چینی ...
ہیبئی | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 河北 | ||||||||||||||||||||||||||
ہانیو پنین | Héběi | ||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
متبادل چینی نام | |||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 1. 直隸
2. 燕趙 | ||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 1. 直隶
2. 燕赵 | ||||||||||||||||||||||||||
|
بند کریں