ہند چینی
From Wikipedia, the free encyclopedia
مزید معلومات: فرانسیسی ہند چین
ہندچین (ترکی: Hindiçin، انگریزی: Indochina) یا ہند چینی جزیرہ نما(Indochinese Peninsula)، جنوب مشرقی ایشیا میں ایک جزیرہ نما ہے جو چین کے جنوب مغرب اور بھارت کے مشرق واقع ہے۔ نام فرانسیسی ہند چینی سے ماخوذ ہے۔[1]
اجمالی معلومات ہند چینی, انتظامی تقسیم ...
ہند چینی | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | میانمار کمبوڈیا لاؤس ملائیشیا تھائی لینڈ ویتنام |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 16°N 102°E |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
بند کریں