ہسپانیا بعید
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہسپانیا بعید (Hispania Ulterior) (انگریزی: "Further Hispania") رومی جمہوریہ کے علاقے ہسپانیا میں ایک صوبہ تھا۔ یہ موجودہ ہسپانیہ کی وادی الکبیر، موجودہ پرتگال کے کچھ حصے، اکستریمادورا اور صوبہ سالامانکا کے چھوٹے حصے کے علاوہ گالیسیا پر مشتمل تھا۔ اس کا دار الحکومت قرطبہ تھا۔ ہسپانیا قریب اس کے شمال مشرق میں واقع تھا جو روم سے نسبتا قریب تھا۔
اجمالی معلومات ہسپانیا بعید Hispania Citerior, دار الحکومت ...
ہسپانیا بعید Hispania Citerior | |
---|---|
197 قبل مسیح–27 عیسوی | |
ہسپانیا بعید، 197 ق م (سبز)[حوالہ درکار] | |
دار الحکومت | قرطبہ کادیز |
تاریخ | |
تاریخی دور | قدیم دور |
• | 197 قبل مسیح |
• | 27 عیسوی |
آج یہ اس کا حصہ ہے: | ہسپانیہ جبل الطارق پرتگال |
بند کریں