پورا نام ہامان بن ہمداتا اجاجی جس کا کا ذکر کتاب مقدس کے عہد نامہ قدیم کی کتاب آستر میں ہے۔ ہامان اخسویرس بادشاہ کا وزیر تھا جس نے یہودیوں کے خلاف قتل عام کی سازش کی تھی۔ تاہم مردکی نے اپنی بھتیجی ملکہ آستر کے ذریعے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔ جس کے بعد ہامان بن ہمداتا اجاجی کو پھانسی دے دی گئی۔

اجمالی معلومات ہامان (بائبل), معلومات شخصیت ...
ہامان (بائبل)
Thumb
 

معلومات شخصیت
شہریت فارس   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
جنس مرد   ویکی ڈیٹا پر  (P21) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

مزید دیکھیے

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.