گیمبیا کی ذیلی تقسیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
گیمبیا پانچ انتظامی علاقوں (2007 تک ان کو "ڈویژنوں" کے طور پر جانا جاتا تھا) اور ایک شہر میں منقسم ہے۔
دیگر معلومات نام, دار الحکومت ...
نام | دار الحکومت | حیثیت | آبادی (2013)[1] |
رقبہ (کلومیٹر2)[1] |
کثافت |
---|---|---|---|---|---|
بانجول | بانجول | شہر | 413,397 | 87.78 | 4,709.47 |
سینٹرل ریور | جانجانبرہ | علاقہ | 226,018 | 2,894.25 | 78.09 |
لوئر ریور | مانسا کونکو | علاقہ | 82,361 | 1,618.00 | 50.90 |
نارتھ بینک | کیریوان | علاقہ | 221,054 | 2,255.50 | 98.01 |
اپر ریور | باس | علاقہ | 239,916 | 2,069.50 | 115.93 |
ویسٹرن | بریکاما | علاقہ | 699,704 | 1,764.25 | 396.60 |
بند کریں