From Wikipedia, the free encyclopedia
گھریلو معاشیات یا فیملی اینڈ کنزیومر سائنسز، آج انسانی ترقی، ذاتی اور خاندانی مالیات، ہاؤسنگ، اندرونی تزئین، غذائی علوم اوراس کی تیاری، غذائیت اور تندرستی، ٹیکسٹائل اور ملبوسات اور صارفین کے مسائل سے متعلق ایک شعبہ علم ہے۔ [1]
گھریلومعاشیات 'ہوم اکنامکس' کورسز پوری دنیا میں اور متعدد تعلیمی سطحوں پر پیش کیے جاتے ہیں۔ تاریخی طور پر ان کورسز کا ہدف گھریلو کام کاج کوفنی مہارت سے انجام دینا، خواتین کے لیے تدبر و تفکر کی راہیں کھولنا اور معاشرے میں "خواتین کے کام" کی اہمیت و افادیت کی طرف توجہ دلانا اور انھیں جنسوں کے روایتی کرداروں کے لیے تیار کرنا تھا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.