![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Guglielmo_Marconi.jpg/640px-Guglielmo_Marconi.jpg&w=640&q=50)
گگلیلمو مارکونی
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیدائش 25 اپریل،1874ء
اجمالی معلومات گگلیلمو مارکونی, (اطالوی میں: Guglielmo Marconi) ...
بند کریں
وفات: 20 جولائی، 1937ء
گوگ لیے اِلمو مارکونی اطالوی، انگریزی: Guglielmo Marconi) اطالوی اور آئرش مشترکہ قومیت کے اطالوی الیکٹریکل انجینئر(برقی انجینئر) اور موجد تھے، جنھوں نے ریڈیوٹیلیگراف نظام ایجاد کیا اور دنیا میں ان کو ریڈیو کے بانی کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی ان خدمات پر 1909ء میں انھیں اور فریڈرک براون کو مشترکہ طور پر نوبل انعام سے نوازا گیا۔