From Wikipedia, the free encyclopedia
گٹ (انگریزی: Git) سافٹ ویئر ڈولپمینٹ کے دوران میں سورس کوڈ میں تبدیلیوں اور ترمیموں کو جانچنے کے لیے منقسم ورژن کنٹرول کا ایک نظام ہے۔[7] اسے اصلاً پروگرامرز کے مابین کمپیوٹر کوڈ کے تبادلے کے لیے تیار کیا گیا تھا مگر پھر اسے فائل میں ہونے والی تبدیلیوں کے حساب کتاب کے لیے بھی استعمال کیا جانے لگا۔ اس کے اہداف میں رفتار[8]، ڈیٹا سالمیت[9] اور منقسم اور غیر خطی ورک فلو کا تعاون فراہم کرنا شامل ہے۔[10]
کمانڈ لائن کا ایک سیشن جس میں ذخیرہ کی تخلیق، فائل کو شامل کرنے اور بعید باہم مربوط کے طریقہ کو دکھایا گیا ہے۔ | |
حقیقی مصنف | لینس ٹورویلڈس[1] |
---|---|
تیار کردہ | جونیو ہاماندو و دیگر[2] |
ابتدائی اشاعت | 7 اپریل 2005 |
مستحکم اشاعت | 2.26.2 / 20 اپریل 2020[3] |
پروگرامنگ زبان | سی (پروگرامنگ زبان)، Shell، پرل، Tcl، پائیتھن (پروگرامنگ زبان)[4] |
آپریٹنگ سسٹم | POSIX (لینکس، میک او ایس، سولیرس، AIX)، مائیکروسافٹ ونڈوز |
دستیاب زبانیں | انگریزی |
صنف | Version control |
اجازت نامہ | گنو عام عوامی اجازت نامہ،[5] گنو عام عوامی اجازت نامہ صغری،[6] و دیگر |
ویب سائٹ | git-scm |
گٹ کو 2005ء میں لینس ٹورویلڈز (Linus Torvalds ) نے درحقیقت لینکس کرنل (linux kernel) کی ڈویلپمینٹ کے لیے بنایا تھا۔ اس کی تیاری میں دوسرے کرنل (kernel) ڈویلپر بھی شریک رہے۔[11] 2005ء سے اب تک جونیو ہاماندو ہی اس کی دیکھ بھال کے ذمہ دار ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.