گولکنڈہ
حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت میں تباہ شدہ قلعہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
گولکنڈہ (Golkonda) جنوبی ہندوستان میں قدیم سلطنت قطب شاہی کا دارالحکومت اور ایک شہر تھا جس کے کھنڈر اب بھی باقی ہیں۔ یہ حیدرآباد کے مغرب میں 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات گولکنڈہ Golconda, عمومی معلومات ...
گولکنڈہ Golconda | |
---|---|
قلعہ گولکنڈہ | |
محل وقوع آندھرا پردیش میں | |
عمومی معلومات | |
ملک | بھارت |
تکمیل | سترہویں صدی |
بند کریں
یہ علاقہ دنیا بھر میں اس کی کانوں سے ہیرے جواہرات کی کان کنی کے لیے مشہور ہے۔ یہاں سے ملنے والے ہیروں میں کوہ نور، دریائے نور، ہوپ ڈایمنڈ، آئڈل آئی دنیا کے مشہور ہیرے ہیں۔
گولکنڈہ کی ترقی میں سب سے اہم کردار ابراہیم قلی قطب شاہ ولی کا ہے جو سلطنت قطب شاہی کے چوتھے قطب شاہی (بادشاہ) تھے۔