گوئٹے
From Wikipedia, the free encyclopedia
گوئٹے (آلمانی زبان میں Johann Wolfgang von Goethe ) آلمان یعنی جرمنی کا مشہور شاعر اور فلسفی تھا۔ وہ 28 اگست 1749ء کو پیدا ہوا اور 22 مارچ 1832ء کو انتقال کیا۔ شاعری، ڈراما، ادب، فلسفہ، الٰہیات، عرض بے شمار اصناف میں لکھتا رہا۔ گوئٹے اگرچہ جرمن ادیب تھا لیکن وہ عالمی ادب کے گنے چنے قافلہ سالاروں میں شمار ہوتا ہے- وہ بیک وقت شاعر، ناول نویس، ڈراما نگار اور فلسفی تسلیم کیا جاتا ہے- وہ متنوع اور ہمہ گیر طبعیت کا مالک تھا اور اس کی دلچسپیاں بھی لامحدود تھیں- ادب کے علاوہ اس نے قانون، طب، علم کیمیا اور علم برق کی تعلیم بھی حاصل کی- وہ سیاست دان، تھیٹر ڈائریکڑ، نقاد اور سائنس دان بھی تھا- ان تمام صفات نے مل جل کر اسے عالمی ادب کی دیوقامت شخصیات کی صف میں لاکھڑا کیا- بین الاقوامی شہرت و مقبولیت میں وہ ہومر، شیکسپیئر اور دانتے کا ہم پلہ نظر آتا ہے۔۔[19]
گوئٹے | |
---|---|
(جرمنی میں: Johann Wolfgang von Goethe) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Johann Wolfgang Goethe) ![]() |
پیدائش | 28 اگست 1749ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() فرینکفرٹ [8][9] ![]() |
وفات | 22 مارچ 1832ء (83 سال)[1][2][4][5][6][7][10] ![]() وایمار [11][9] ![]() |
وجہ وفات | دورۂ قلب ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، فری میسن ، سائنس کی روسی اکادمی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لائپزش (1765–1768) ![]() |
تخصص تعلیم | اُصول قانون ![]() |
تعلیمی اسناد | سند یافتہ جامعہ ![]() |
پیشہ | ماہر نباتیات ، سیاست دان ، مصور ، فلسفی [12]، الٰہیات دان ، مفسرِ قانون ، ناقدِ فن ، مہتمم کتب خانہ ، شاعر [9][12]، سفرنامہ نگار ، طبیعیات دان ، ادیب ، ناول نگار ، ڈراما نگار [13][12]، آپ بیتی نگار ، سفارت کار ، ریاست کار ، جامع العلوم ، روزنامچہ نگار ، ماہر حیوانیات ، وکیل ، نغمہ ساز ، غنائیہ نگار ، مصنف [9][13][12][14]، بصری فنکار [12]، مورخ فن [15] ![]() |
مادری زبان | جرمن ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [16][17] ![]() |
شعبۂ عمل | تشریح ، موسمیات ، ارضیات ، طبیعیات ![]() |
کارہائے نمایاں | دیوان الشرقی للمولف الغربی ![]() |
مؤثر | نپولین ، حافظ شیرازی ، والٹیئر ، لنی اس [18]، ولیم شیکسپیئر ، سپینوزا ![]() |
تحریک | دور استبصار ![]() |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |