گل حسن خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
گل حسن خان،(انگریزی: Gul Hassan Khan) پاک فوج کے سابقہ لیفٹیننٹ جنرل اور آخری سالارِ خاص (C-in-C) تھے۔ صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں 20 دسمبر 1971ء سے 3 مارچ 1972ء تک آپ اس عہدے پر فائز رہے۔
اجمالی معلومات گل حسن خان, سالارِ خاص (پاک فوج) ...
گل حسن خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سالارِ خاص (پاک فوج) | |||||||
مدت منصب 20 دسمبر 1971ء – 3 مارچ 1972ء قائم مقام (قبل از 22 جنوری 1972ء) | |||||||
صدر | ذوالفقار علی بھٹو | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 جون 1921ء راولپنڈی | ||||||
وفات | 10 اکتوبر 1999ء (78 سال) نوشہرہ | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | راسٹریہ انڈین ملٹری کالج | ||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | پاکستان | ||||||
شاخ | پاکستان فوج | ||||||
یونٹ | Armoured Corps | ||||||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل | ||||||
رقم الخدمة | PA-457 | ||||||
کمانڈر | کمانڈر ان چیف, پاک فوج چیف آف جنرل اسٹاف 1st Armoured Division Directorate for Military Operations | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1947 پاک بھارت جنگ 1965ء پاک بھارت جنگ 1971ء | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں