From Wikipedia, the free encyclopedia
گرنزی (Guernsey) رودبار انگلستان میں برطانیہ کے زیر انتظام جزائر کا چھوٹا سا مجموعہ ہے۔ جزائر کا رقبہ 78 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 66,000 ہے۔
گرنزی Bailiwick of Guernsey Bailliage de Guernesey | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت | سینٹ پیٹر پورٹ |
سرکاری زبانیں | انگریزی (غالب) فرانسیسی (قانون ساز) |
نسلی گروہ | زیادہ تر شمالی یورپی |
حکومت | برطانوی تاج انحصاریت |
• ڈیوک | الزبتھ دوم |
• لیفٹیننٹ گورنر | پیٹر واکر |
پیٹر ہاروڈ | |
برطانوی تاج انحصاریت | |
• مرکزی زمین نارمنڈی سے علیحدگی | 1204 |
9 مئی 1945 | |
رقبہ | |
• کل | 63 کلومیٹر2 (24 مربع میل) (223) |
• پانی (%) | 0 |
آبادی | |
• 2012 تخمینہ | 66,000 تقریبا (206) |
• کثافت | 992.4/کلو میٹر2 (2,570.3/مربع میل) (12) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2003 تخمینہ |
• کل | $2.1 بلین3 (176) |
• فی کس | £33,1233 (10) |
کرنسی | پاؤنڈ سٹرلنگ3 (GBP) |
منطقۂ وقت | گرینوچ معیاری وقت |
یو ٹی سی+1 | |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | +44 +44-1481 (لینڈ لائن) +44-7781 (کیبل اور وائرلیس گرنزی لمیٹڈ) +44-7839 (گرنزی یئرٹیل لمیٹڈ اور کیبل اور وائرلیس گرنزی لمیٹڈ) +44-7911 (ویو ٹیلی کام اور 24 سات مواصلات لمیٹڈ) |
آیزو 3166 کوڈ | GG |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .gg |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.