گرمائی اولمپک کھیلیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
گرمائی اولمپک کھیلیں (Summer Olympic Games) یا اولمپیاڈ کھیلیں (Games of the Olympiad) (فرانسیسی: Jeux olympiques d'été [1]) جو سب سے پہلے 1896ء میں منعقد ہوئے۔ -ہر چار سال بعد منعقد ہونے والا ایک بین الاقوامی کثیر کھیل مقابلہ ہے۔ ان کھیلوں کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے 1924ء میں سرمائی اولمپک کھیلیں بھی شروع کی گئیں۔